خوان خلیل
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - حضرت ابراہیم کا دسترخوان جس سے خاص و عام سب ہی مستفیض ہوتے تھے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - حضرت ابراہیم کا دسترخوان جس سے خاص و عام سب ہی مستفیض ہوتے تھے۔